صوابی،ڈی پی او خالد ہمدانی ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ٹریننگ تعینات

صوابی،ڈی پی او خالد ہمدانی ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ٹریننگ تعینات

  



صوابی(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی صوابی کا تبادلہ بحیثیت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ٹریننگ خیبر پختونخوا کر دیا گیا۔ جب کہ ان کی جگہ عمران شاہد سی پی او پشاور سے ڈی پی او صوابی تعینات کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں آئی جی پی محمد نعیم خان کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے#

مزید : پشاورصفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر