بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  



پشاور (سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے. 132کے وی  پشاور کینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 اور 30نومبر صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  سکارپ 2,1, تہکال پا یاں, آئی سی ایف فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132کے وی  نوشہر ہ انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28,27 نومبر صبح 8:30بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آر اے بازار, مانکی شریف فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132کے وی نوشہرہ سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28,27 نومبر صبح 8:30بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کاکا صاحب فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132کے وی نوسیری -جھگران ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 28,27  نومبرصبح 9بجے سے دوپہر  2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی مظفرآباد, نوسیری, رام پورہ اور بالاکوٹ گرڈ سے منسلک فیڈرز اس عرصہ کے دوران لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی.132کے وی سرائے نورنگ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27 نومبرصبح 9بجے سے رات 8بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایف ٹی ایم ملز, لنڈواہ2,1, سکارپ 2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے 

مزید : پشاورصفحہ آخر /ملتان صفحہ آخر