کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،درخواست گزارریاض حنیف راہی

کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،درخواست گزارریاض حنیف راہی
کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،درخواست گزارریاض حنیف راہی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست دائر کرنے والے درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے کہا ہے کہ کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،صحافی مختلف سوالات پوچھتے ہیں مگر کوئی جواب نہیں دیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔درخواست گزار ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے کہا ہے کہ کسی سے ذاتی غرض نہیں ،آئینی اورقانونی نکات ہیں ،صحافی مختلف سوالات پوچھتے ہیں مگر کوئی جواب نہیں دیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد