فروغ نسیم معطل لائسنس کےساتھ پیش ہوئے توقابل تعزیرجرم ہوگاجس کی سزا1 سال قید ہے، امجد شاہ

فروغ نسیم معطل لائسنس کےساتھ پیش ہوئے توقابل تعزیرجرم ہوگاجس کی سزا1 سال قید ...
فروغ نسیم معطل لائسنس کےساتھ پیش ہوئے توقابل تعزیرجرم ہوگاجس کی سزا1 سال قید ہے، امجد شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ نے کہاہے کہ فروغ نسیم کاسٹیٹس یہ ہے کہ ان کاوکالت کالائسنس بائے آپریشن آف لاءمعطل ہے،فروغ نسیم معطل لائسنس کےساتھ پیش ہوئے توقابل تعزیرجرم ہوگاجس کی سزا1 سال قید ہے۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجد شاہ نے کہاہے کہ زیرسماعت مقدمے کے دوران قانون میں تبدیلی کا معاملہ اس وقت زیرسماعت ہے،سپریم کورٹ اب فیصلہ کرے گی اس سے یہ پوائنٹ کلیئر ہو جائے گا ۔فروغ نسیم کاسٹیٹس یہ ہے کہ ان کاوکالت کالائسنس بائے آپریشن آف لاءمعطل ہے،فروغ نسیم معطل لائسنس کےساتھ پیش ہوئے توقابل تعزیرجرم ہوگاجس کی سزا1 سال قید ہے۔