کون سی غلطی،ایسی بات نہ کریں،صحافی کے سوال پر فروغ نسیم غصے میں آگئے

کون سی غلطی،ایسی بات نہ کریں،صحافی کے سوال پر فروغ نسیم غصے میں آگئے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اللہ کی ذات بہت بڑی ہے،کون سی غلطی،ایسی بات نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف ازخودنوٹس کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم سپریم کورٹ پہنچ گئے،اس موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ اللہ کی ذات بہت بڑی ہے۔صحافی کے سوال” آپ کو اپنی غلطی کااحساس ہوگیا؟“کے جواب میں فروغ نسیم غصے میں آگئے اور کہا کہ کون سی غلطی،ایسی بات نہ کریں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد