دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیا

دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیا
دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیاجس پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل صاحب! وہ جسٹس نہیں ،جنرل کیانی تھے۔چیف جسٹس کی بات پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت جاری ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل بنچ سماعت کررہا ہے،

سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیاجس پر چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل صاحب! وہ جسٹس نہیں ،جنرل کیانی تھے۔چیف جسٹس کی بات پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد