کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار

کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے ...
کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟اٹارنی جنرل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان پبلک سرونٹ نہیں ہوتا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے کیس کی سماعت کی،دوران سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟اٹارنی جنرل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان پبلک سرونٹ نہیں ہوتا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد