پارا چنار اور گردو نواح میں زلزلہ

پاراچنار (ڈیلی پاکستان آن لائن) پارا چنار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلہ آنے سے مقامی آبادی میں خوف وہراس پھیل گیا ۔
نجی نیوز چینل کے مطابق پارا چنار شہر اور گردو نواح کی آبادیوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے سے شہریوں میںشدید خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھر وں سے باہرنکل آئے ۔