سوئمنگ بچپن کا شوق،پاکستان کا نام روشن کرنا مقصد ہے، کرن

      سوئمنگ بچپن کا شوق،پاکستان کا نام روشن کرنا مقصد ہے، کرن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(افضل افتخار)پاکستان کی نامور سوئمر کرن خان نے کہا کہ کھیل میرا جنون ہے اور سکول کے زمانے سے ہی میں نے باقاعدہ طور پر سوئمنگ کی تربیت حاصل کرنا شروع کردی تھی اب مجھے اس بات کی بہت زیادہ خوشی ہے کہ میں پاکستان کی نمبر ون سوئمر ہوں اور بیرون ملک اس کھیل میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہوں میری کوشش ہوگی کہ میں اسی طرح سے پاکستان کے لئے محنت سے کھیل پیش کروں اورپوری دنیا میں قومی پرچم بلند کروں پاکستان میں سوئمنگ میں بہت بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے۔