گیس کے نئے ذخائر دریافت، قوم کیلئے خوشخبری آگئی

گیس کے نئے ذخائر دریافت، قوم کیلئے خوشخبری آگئی
گیس کے نئے ذخائر دریافت، قوم کیلئے خوشخبری آگئی

  

کو ئٹہ (آن لائن) آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) نے بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں، لخرد X- 1 ا سے او جی ڈی سی ایل اور ملک کے ہائیڈروکاربن ریزروز میں اضافہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے بطور آپریٹر لخردایکسپلوریشن لائسنس کے لخرد X- 1 ایکسپلوریٹری کنوئیں سے گیس دریافت کر لی ہے جو بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں واقع ہے۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -