گیس بحران میں کب شدت آنے کا امکان ہے ؟ شہریوں کیلئے اہم ترین خبر ، انتظامات کر لیں 

گیس بحران میں کب شدت آنے کا امکان ہے ؟ شہریوں کیلئے اہم ترین خبر ، انتظامات کر ...
گیس بحران میں کب شدت آنے کا امکان ہے ؟ شہریوں کیلئے اہم ترین خبر ، انتظامات کر لیں 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئندہ چند ہفتوں میں گیس بحران مزید شدت اختیار کرنے کا امکان ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سردی بڑھنے سے گیس شارٹ فال اڑھائی ارب مکعب فٹ یومیہ ہو سکتا ہے ، شد ید سردی میں گیس کی طلب سات ارب مکعب فٹ یومیہ پہنچنے کا امکان ہے ، گیس بحران بیس دسمبر سے 21 جنوری کے دوران شدت اختیار کرے گا ، حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ اضافی ایل این جی کی درآمد یقینی بنائی جارہی ہے ۔

مزید :

قومی -