برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کا کام تیز کرنے کی ہدایت کردی

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کا کام تیز کرنے کی ہدایت کردی
برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کا کام تیز کرنے کی ہدایت کردی

  

لندن (مجتبیٰ علی شاہ ) برطانیہ کی حکومت نے ریگولیٹر سے آکسفورڈ / آسٹرا زینیکا کورونا وائرس ویکسین کا کام تیز کرنے کی ہدایت کردی تاکہ حکومت کسی بڑے رزلٹ کے قریب پہنچ سکے ۔ 

حکومت نے بتایا کہ ادویات اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والی مصنوعات کی ریگولیٹری ایجنسی (ایم ایچ آر اے) کے حوالے سے یہ ویکسین منظوری کے لیے دن بڑی کامیابی ہے، برطانیہ کی حکومت نے آکسفورڈ ویکسین کی 100 ملین خوراک کا پہلے سے آرڈر دے رکھا ہے ۔ 

ایم ایچ آر اے سے حکومت کی تازہ ترین درخواست ریگولیٹر سے فائزر / بائیو ٹیک ٹیکوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ہی  ایک ہفتے کے بعد سامنے آئی ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ ویکسین بہت جلد عوام کے سامنے ہوگی۔

مزید :

کورونا وائرس -