معروف اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئی ،یادگا ر لمحات کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈ یا پر شیئر کردیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ رباب ہاشم شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔اداکارہ نے اپنی شادی کی تقریبات کی تصاویر اپنے انسٹاگرام کے اکاونٹ پر جاری کیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آ رہی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کا فوٹ شوٹ ساحل سمندر پر ہوا ہے جسے ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
رباب ہاشم پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی قابل اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت سے کامیاب ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ان کے مشہور ڈراموں میں ایک تھی مثال، پیا من بھائے، عنایا تمہاری ہوئی اور منت شامل ہیں۔