کرکٹر حسن علی کی سالی کی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ،سوشل میڈ یا صارفین خوشگوار حیرت میں مبتلا
دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باو¿لر حسن علی کی سالی کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔حسن علی کی سالی کیسر خان بھی سوشل میڈیا کی سائیٹ انسٹاگرام پر کافی پاپولر ہیں۔کیسر خان کی جم میں ایکسر سائز کرنے کی ویڈیو نے ان کے چاہنے والوں کو اپنے سحر میں ایسا جکڑا کہ یہ پوسٹ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
کیسر خان جو کہ سوشل میڈیا پرکافی سرگرم دکھائی دیتی ہیں اور آئے روز اپنی تصاویر اور ویڈیو سے اپنے فالورز کو ایکٹو رکھتی ہیں۔حسن علی کی اہلیہ بھارتی خاتون سامعہ خان کی بہن کیسر خان نے اپنی جم میں ایکسر سائز کرتے ہوئے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب انسٹاگرام پر شیئرکیں جس کو ان کے فالوورز کی جانب سے کافی پسند بھی کیا جا رہاہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram