کراچی آتی رہتی ہوں ،لوگوں کو خبر نہیں ہوتی : ثانیہ مرزا

کراچی آتی رہتی ہوں ،لوگوں کو خبر نہیں ہوتی : ثانیہ مرزا
کراچی آتی رہتی ہوں ،لوگوں کو خبر نہیں ہوتی : ثانیہ مرزا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ وہ کراچی آتی رہتی ہیں، لوگوں کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ہم نیوزسے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج پہلی بار لوگوں نےدیکھا ہے ، دونوں ملک میرے دل کے قریب ہیں۔اس موقع پر شعیب ملک نے کہا کہ میں تو کراچی آتا رہتا ہوں، میرے لیے تو ایک گھرکے جیسا ہے۔

مزید :

کھیل -