سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا ، بڑی مشکل حل 

سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا ، بڑی ...
سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری، زبردست اعلان ہو گیا ، بڑی مشکل حل 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ،یکم دسمبر سے سعودی عرب کیلئے ہفتہ وار 35 پروازیں آپریٹ ہوں گی،پروازیں کراچی، لاہور، ملتان، اسلام آباد، پشاور سے روانہ ہوں گی،پاکستان سمیت 6 ممالک کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت حاصل ہے ،پاکستان سے جانیوالے مسافروں کو سعودی عرب میں 5 روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -