تیجوری ہائٹس کیس، سپریم کورٹ نے عمارت گرانے کے بعد اراضی کس کی تحویل میں دیدی ؟ فیصلہ سنا دیا گیا 

تیجوری ہائٹس کیس، سپریم کورٹ نے عمارت گرانے کے بعد اراضی کس کی تحویل میں دیدی ...
تیجوری ہائٹس کیس، سپریم کورٹ نے عمارت گرانے کے بعد اراضی کس کی تحویل میں دیدی ؟ فیصلہ سنا دیا گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے تیجوری ہاﺅٹس بلڈرز کو 20 دن ملبہ اٹھانے کی مہلت دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تیجوری ہائٹس کیس کی سماعت ہوئی ، جس دوران رضا ربانی نے بتایا کہ تیجوری ہائٹس کا سٹرکچر گرا دیا گیاہے ، مکمل ملبہ اٹھانے کیلئے 20 دن کی مہلت درکارہے،عدالت نے استعدعا منظور کرتے ہوئے کہا کہ کمشنرکراچی تجوری ہائٹس سے ملبہ اٹھانے کے عمل کویقینی بنائیں۔ فیصلے میں کہا گیاہے کہ آئندہ حکم تک تجوری ہائٹس اراضی کمشنرکراچی کی تحویل میں رہے گی۔

مزید :

قومی -