لاک ڈائون کا پہلا ہفتہ ، آسٹریا میں کورونا کی صورتحال بدستور خراب

لاک ڈائون کا پہلا ہفتہ ، آسٹریا میں کورونا کی صورتحال بدستور خراب
لاک ڈائون کا پہلا ہفتہ ، آسٹریا میں کورونا کی صورتحال بدستور خراب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا(اکرم باجوہ) آسٹریا بھرمیں کوروناصورتحال بدستور خراب ہے اور  11600 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے جبکہ  65 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں،  لاک ڈاؤن کا پہلا ہفتہ اختتام کو پہنچ رہا ہے کورونا لاک ڈاؤن بندش کے بعد چھٹے دن 11671 نئے انفیکشن رجسٹرڈ ہوئے۔
 انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں 608 افراد زیر علاج ہیں جن میں اس وقت 524 افراد تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں ہیں۔
 آسٹریا کی وفاقی ریاستوں کے مختلف اہسپتالوں کی عام وارڈز میں اس وقت کل 2640 افراد زیر علاج ہیں۔