ویانا میں موسم سرما کی پہلی برفباری، درجہ حرارت منفی میں چلاگیا

ویانا میں موسم سرما کی پہلی برفباری، درجہ حرارت منفی میں چلاگیا
ویانا میں موسم سرما کی پہلی برفباری، درجہ حرارت منفی میں چلاگیا

  

ویانا(اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت  میں کورونا جزوی لاک ڈاؤن کے پانچویں دن موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے جس کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوا اور  درجہ حرارت منفی میں چلا گیا،  کئی شاہراہوں پر ٹریفک بھی جام ہوگیا،  زیادہ تر لوگوں نے برفباری اور موسم خراب ہونے کی وجہ سے اپنی گاڑیوں میں سفر کرنے کی بجائے پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دی۔

مزید :

ماحولیات -