اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا 

  

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق سینئر جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی  ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت انرولمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی اب سپریم کورٹ میں بطور وکیل پیش ہو سکیں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -