عمران خان نے اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کردی، یہ تصویر کس موقع پر بنی؟ آپ بھی جانیے

عمران خان نے اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کردی، یہ تصویر کس موقع پر بنی؟ آپ بھی ...
عمران خان نے اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کردی، یہ تصویر کس موقع پر بنی؟ آپ بھی جانیے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی 32 سال پرانی تصویر پوسٹ کی ہے۔

وزیراعظم کے مطابق یہ تصویر قومی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بھائی کے شادی کے موقع پر بنائی گئی۔تصویر میں عمران خان کو وسیم اکرم اور ان کے بھائی کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -