نئے کورونا کا خوف ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی ون ڈے میچز کی سیریز کو دھچکا لگ گیا

نئے کورونا کا خوف ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی ون ڈے میچز کی سیریز کو دھچکا ...
نئے کورونا کا خوف ، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی ون ڈے میچز کی سیریز کو دھچکا لگ گیا

  

پریٹوریا(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے سامنے آنے کے بعد کرکٹ کی دنیا پر بھی خوف کے سائے چھا گئے۔

جنوبی افریقا اورنیدرلینڈز کے درمیان تین ون ڈے میچزکی سیریزختم کردی گئی۔ اس حوالے سے کرکٹ جنوبی افریقہ کا کہنا تھاکہ فیصلہ دونوں کرکٹ بورڈکی باہمی مشاورت سے کیا گیا۔خیال رہے کہ جنوبی افریقہ اور نیدرلینڈ کے درمیان گزشتہ روز پہلا ایک روزہ میچ سنچورین  میں کھیلا گیا تھا تاہم میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔اس سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے میں جاری  ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر روک دیے تھے۔

مزید :

کھیل -