عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری آ گئی

عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری آ گئی
عمرہ زائرین کے لئے خوشخبری آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔

ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔اب 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لیے جا سکتے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -