لاہور ؛ جنوبی چھاﺅنی کے علاقے میں سوا کروڑ سے زائد کی واردات

لاہور ؛ جنوبی چھاﺅنی کے علاقے میں سوا کروڑ سے زائد کی واردات
لاہور ؛ جنوبی چھاﺅنی کے علاقے میں سوا کروڑ سے زائد کی واردات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے جنوبی چھاﺅنی کے علاقے میں سوا کروڑ سے زائد کی واردات ہوئی ہے،چور گھر سے سونا، نقدی اور غیرملکی کرنسی لوٹ کر فرارہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی آر  میں کہا گیا ہے کہ چور شہری کے گھر سے 73 لاکھ کا سونا،25 ہزار سعودی ریال اور50 لاکھ روپے لے کر فرارہو گئے،پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔