حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بیان

حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بیان
حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بیان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔

 ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے تحریر کیا ’چاہے علی وزیر کی بندش ہو یا محسن داوڑ کے اوپر سفری پابندیاں۔ مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو جانا ہو یا فریال تالپور کو اسپتال سے گھسیٹ کر جیل میں پھینک دینا اور آج کے دور میں سیاسی مخالفوں پر تشدد ہونا۔ حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔‘

مزید :

قومی -