اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ، سابق  خاتون اول کی گاڑی روک لی

اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں کا ...
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ، سابق  خاتون اول کی گاڑی روک لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل کے باہر شہریوں نے احتجاجی مظاہرے میں  بشریٰ بی بی کی گاڑی روک لی اور شدید نعرے بازی بھی کی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، شہریوں نے بشریٰ بی بی کی گاڑی کو روک لیا اور نعرے بازی بھی کی،ان کاکہناتھا کہ عام شہری ہیں کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں۔