پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویز پر عملدرآمد مؤخر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویز پر عملدرآمد مؤخر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویز پر عملدرآمد مؤخر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وارتعین کی تجویزپرفوری عملدرآمد مؤخرکردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق  آٹومیشن اورسپلائی چین مینجمنٹ نظام پوری طرح تیار نہیں جس کی وجہ سے فوری طورپرہفتہ وارقیمتوں کے تعین کا امکان نہیں۔ اوگرا کو تجویز پرعملدرآمد کیلئے سٹیک ہولڈرزسے مشاورت کا حکم دیا گیا ہے جس کے بعد ہفتہ وار تعین کی تجویزپرمشاورت شروع کی گئی۔وزارت پیٹرولیم ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز، مارکیٹنگ،ٹینکرزمالکان کی مخالفت سامنے آگئی ہے۔روزانہ کی بنیاد پرقیمتوں کے تعین کی تجویز مسترد کردی گئی تھی۔

مزید :

قومی -بزنس -