9 مئی کے واقعات میں عمران خان کی ضمانت سے متعلق فیصلہ سنادیا گیا

Nov 27, 2024 | 07:52 PM

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم سنادیا۔ 

"ایکسپریس نیوز "کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے9مئی کے 8  مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے تمام 8 مقدمات میں  بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم سنا دیا۔  قبل ازیں پراسیکیوشن اور ملزم کے وکیل نے ضمانتوں پر دلائل مکمل کیے۔ 

مزیدخبریں