وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز   نے چوہنگ میں پرائمری سکول کے طلباء پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا 

Nov 27, 2024 | 10:55 PM

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے چوہنگ میں پرائمری سکول کے طلباء پر فائرنگ کا نوٹس لیا اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے زخمی طلباء کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزیدخبریں