مجلس ذکر و روحانی اجتماع

مجلس ذکر و روحانی اجتماع

لاہور (پ۔ر) دارالعلوم زکریا جامع مسجد بلال شہزادہ روڈ نصیب آباد کاہنہ فیروز پور روڈ لاہور میں آج بعد نماز عصر تا عشاءمجلس ذکر اور روحانی اجتماع منعقد ہو رہا ہے جس سے پیر طریقت رہبر شریعت حضرت اقدس مفتی مختار الدین شاہ صاحب آف کربوغہ شریف (کوہاٹ) خطاب فرمائیں گے احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4