غریب عوام مہنگائی سے تنگ آکر خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، اعجاز احمدچودھری

غریب عوام مہنگائی سے تنگ آکر خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، اعجاز احمدچودھری

لاہور(خبرنگار)پاکستان تحرے انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ غرےب عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ آ کر خود کشےاں کر نے پر مجبور ہو چکے ہےں مگر بے حس حکمرانوں کو بےرونی دوروں سے فرصت ہی نہےں ،حکمران مہنگائی اور بے روزگاری، دہشت گردی اورلوڈ شےڈنگ بحران حل کرنے مےں سنجےدہ نظر نہےں آ رہے ،غرےب عوام کو دو قت کی روٹی دےنے کے بجائے حکمرانوں نے ان کے منہ سے آخری نوالہ بھی چھےن لےا ہے تحرےک انصاف عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے انہوں نے کہا کہ ےکم نومبر کو صوبائی دارلحکومت لاہور مےں مہنگائی اور حکمرانوں کی عوام دشمن پالےسےو ں کے خلاف تحرےک انصاف بھرپور احتجاج رےکارڈ کروائے گی سابقہ اور موجودہ حکمران آپس مےں ملے ہوئے ہےں تحرےک انصاف بلدےاتی انتخابات مےں حصہ لےنے کی تےارےاں مکمل کر چکی ہے اس حوالے سے اپنی ٹھوس حکمت عملی تےار کر لی ہے تحرےک انصاف کے امےدوار الےکشن مےں جےت کے لئے پر امےد ہے تحرےک انصاف بلدےاتی انتخابات مےںکلےن سوئےپ کر کے سب کو حےران کر دے گی انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے کی ماےوس کن کارکردگی عوام کے سامنے آ چکی ہے اور آئندہ آنے والا دور صرف اور صر ف تحرےک انصاف اور عوام کا ہوگا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4