پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے درمیان تنازعہ کی وجہ سے ”سیتا ٹو“ کی ریلیز میں تاخیر

پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے درمیان تنازعہ کی وجہ سے ”سیتا ٹو“ کی ریلیز میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی نئی فلم ”سیتا ٹو“ کی ریلیز پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے درمیان تنازعہ کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ٹیوٹر پر اپنے ایک جاری کردہ پیغام میں ہدایتکار رام گوپال ورما نے کہا کہ میڈیا نے ان کی فلم کے بارے میں غلط قیاس آرائیاں کی ہیں۔ انہوں نے فلم کی ریلیزمیں تاخیر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اور پروڈیوسر آرن شرما ٹیم کے درمیان کچھ اندرونی ایشوز ضرور ہیں تاہم اس کے سوا کچھ نہیں۔

مزید :

کلچر -