ریما خان اور آمنہ شیخ کالجز اور یونیورسٹیز میں جائیں گی

ریما خان اور آمنہ شیخ کالجز اور یونیورسٹیز میں جائیں گی

لاہور(فلم رپورٹر)شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے سفیر کی حیثیت سے لالی ووڈ کوئین ریما خان اور فیشن انڈسٹری کی سُپر ماڈل آمنہ شیخ بریسٹ کینسر آگاہی مہم کے سلسلے میں لاہور کے مختلف گرل کالجز اور یونیورسٹیز میں جائیں گی۔اپنے دورے کے دوران ریما خان اور آمنہ شیخ طالبات کو اس حوالے سے لیکچر دیں گی۔

مزید : کلچر