اداکارہ نرگس کا سیلون ان کی بھابھی نے سنبھال لیا

اداکارہ نرگس کا سیلون ان کی بھابھی نے سنبھال لیا

لاہور(آئی این پی ) اداکارہ نرگس کا سیلون ان کی بھابھی نے سنبھال لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان چھوڑ کرکینیڈا شفٹ ہونیوالی اداکارہ نرگس نے تقریبا ایک سال پہلے اپنا سیلون کنٹریکٹ پر دیا جس کو اب ختم کر کے یہ سیلون ان کے بھائی خرم ادریس بھٹی کی بیوی نے سنبھال لیا۔

مزید : کلچر