یورپی پارلیمنٹ میں امریکا سے سیکیورٹی معاہدے منسوخ کرنے کے لئے قرارداد منظور کرلی گئی

یورپی پارلیمنٹ میں امریکا سے سیکیورٹی معاہدے منسوخ کرنے کے لئے قرارداد ...

 برسلز (این این آئی) یورپی پارلیمنٹ میں امریکا سے سیکیورٹی معاہدے منسوخ کرنے کے لئے قرارداد منظور کرلی گئی ۔ فرانسیسی اخبار کے امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے سات کروڑ سے زائد یورپی باشندوں کی جاسوسی کے انکشاف پر مختلف یورپی رہنماﺅں نے امریکا کو آڑے ہاتھوں لیا۔

امریکی رویے سے ناخوش یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے امریکا سے سیکیورٹی معاہدہ معطل کرنے کی قرارداد بھی منظور کرلی۔

مزید : عالمی منظر