جے سوریا کی دوسری اہلیہ نے بھی طلاق کا مطالبہ کردیا

جے سوریا کی دوسری اہلیہ نے بھی طلاق کا مطالبہ کردیا

کولمبو(آئی اےن پی)سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کی دوسری اہلیہ نے بھی طلاق کیلئے کولمبو کی ڈسٹرکٹ عدالت سے رجوع کرلیا ۔ درخواست گزار سندرا جے سوریا کے وکیل نے بتایا کہ ان کی موکلہ نے شوہر سے اختلافات کی وجہ سے یہ اقدام کیا ہے۔ جے سوریا کی اہلیہ نے اپنے اور تین بچوں کی کفالت کیلئے بیس ملین روپے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی