بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ مےں پہلاون ڈے 29اکتوبر کو میرپور میں کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ مےں پہلاون ڈے 29اکتوبر کو میرپور میں کھیلا جائے گا

ڈھاکہ (آئی اےن پی)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلامیچ 29اکتوبر کو شیربنگال نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے 12بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹےموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 31اکتوبرکو شیربنگال نیشنل سٹیڈیم میرپورجبکہ تےسرااورآخری ون ڈے میچ 3نومبر کو خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم فتح اللہ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹےموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 6نومبر کو شیربنگال نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی