وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم رواں سال دسمبر مےں نےوزی لےنڈ کا دورہ کرے گی

وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم رواں سال دسمبر مےں نےوزی لےنڈ کا دورہ کرے گی

 جمےکا(این این آئی) وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم رواں سال دسمبر مےں نےوزی لےنڈ کا دورہ کرے گی ۔ دورہ کے دوران دونوں ٹےموں کے درمےان تےن ٹےسٹ،5 اےک روزہ اور دو ٹوئنٹی 20 مےچز پر مشتمل سےرےز کھےلی جائے گی۔ وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم اپنے دورہ نےوزی لےنڈ کا آغاز ٹےسٹ مےچز سے کرے گی ۔ پہلا ٹےسٹ مےچ 3 سے 7 دسمبر تک کھےلا جائےگا ۔ دوسرا ٹےسٹ مےچ 11 سے 15 دسمبر تک کھےلا جائے گا۔ سےرےز کا تےسرا اور آخری ٹےسٹ مےچ 19 سے 23 دسمبر تک کھےلا جائے گا ۔ ٹےسٹ سےرےز مکمل ہونے کے بعد اےک روز سےرےز کا آغاز ہوگا ۔ پہلا اےک روزہ مےچ 26 دسمبر، دوسرا اےک روزہ مےچ 29 دسمبر، تےسرا اےک روزہ مےچ ےکم جنوری، چوتھا اےک روزہ مےچ 4 جنوری اور سےرےز کا 5 واں اور آخری اےک روزہ مےچ 8 جنوری کو کھےلا جائےگا ۔ اےک روزہ سےرےز کے بعد ٹوئنٹی 20 مےچز کا آغاز ہوگا ۔ پہلا ٹوئنٹی 20 مےچ 11 جنوری جبکہ 15 جنوری کو کھےلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی