کمشنرپشاورصاحبزادہ انیس کی حالت بدستورتشویشناک

کمشنرپشاورصاحبزادہ انیس کی حالت بدستورتشویشناک
کمشنرپشاورصاحبزادہ انیس کی حالت بدستورتشویشناک

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آتشزدگی سے جھلسنے والے کمشنرپشاورصاحبزادہ انیس کی حالت بدستورتویشناک ہے ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق گذشتہ روز آتشزدگی سے جھلس کر زخمی ہونیوالے صاحبزادہ انیس اور اصغرالنساءکی حالت بدستورتشویشناک ہے اور مصنوعتی تنفس دیاجارہاہے ۔

مزید : اسلام آباد