بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں کااحتجاج ، پولیس سے جھڑپوں میں تین افرادہلاک

بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں کااحتجاج ، پولیس سے جھڑپوں میں تین افرادہلاک
 بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں کااحتجاج ، پولیس سے جھڑپوں میں تین افرادہلاک

  


ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعتوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں تین افرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کے خلاف احتجاج کررہی ہیں اور عہدہ چھوڑنے ، نگران سیٹ اپ کے قیام کا مطالبہ کررہی ہیں ۔ اپوزیشن کے مظاہروں کے دوران پولیس سے جھڑپوں میں تین افرادمارے گئے ہیں ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں