بجلی کی قیمتوں کے خلاف عمران خان کی قیادت میں یکم نومبر کو ریلی نکالیں گے :شاہ محمود

بجلی کی قیمتوں کے خلاف عمران خان کی قیادت میں یکم نومبر کو ریلی نکالیں گے :شاہ ...
بجلی کی قیمتوں کے خلاف عمران خان کی قیادت میں یکم نومبر کو ریلی نکالیں گے :شاہ محمود

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں کے خلاف لاہور اور ملتان میں احتجاج کریں گے اور جمہوری حق کے لئے جدوجہد سےگریز نہیں کریں گے۔جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ریلی کی قیادت عمران خان کریںگے۔ملک میں بجلی کی لائن لاسز 25فیصد ہیں اور وفاقی حکومت 80ارب روپے کی نادہندہ ہے۔

مزید : قومی