لیاری بغداد میں فائر نگ ،دولہا دولہن جاں بحق

لیاری بغداد میں فائر نگ ،دولہا دولہن جاں بحق
لیاری بغداد میں فائر نگ ،دولہا دولہن جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاری بغدادمیں نامعلوم افراد نے شادی کی تقریب میں فائر نگ کر دی جس کے نتیجے میں دولہا دولہن جاں بحق  ہو گئے ۔عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے،جن کی فاائرنگ سے دولہا اور دولہن جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گئے ۔ فائر نگ کے بعد علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ۔ ورثا کا کہنا ہے کہ رخصتی کے وقت مسلح نے فائر نگ کی ہے ۔

مزید :

کراچی -