سرینا ولیمزنے ڈبلیو ٹی اے فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

سرینا ولیمزنے ڈبلیو ٹی اے فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(سپورٹس ڈیسک)عالمی نمبر ایک سرینا ولیمزنے ڈبلیو ٹی اے فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں امریکی ٹینس سٹار نے سیمونا ہالپ کو 6-3,6-0سے شکست دی۔ڈبلیو ٹی اے فائنلز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میچ میں امریکن سٹار سرینا ولیمز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف رومانوی کھلاڑی سیمونا ہالپ کو آؤٹ کلاس کردیا ۔دوسری طرف ڈبلز کا فائنل بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی جوڑی دار زمبابوین کارا بلیک نے جیت لیا