یاسر شاہ کی صورت میں اچھا لیگ سپنر مل گیا،ثقلین مشتاق

یاسر شاہ کی صورت میں اچھا لیگ سپنر مل گیا،ثقلین مشتاق

  

شارجہ (آئی اےن پی)سابق ٹیسٹ سپنر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان کو یاسر شاہ کی صورت میں اچھا لیگ اسپنر مل گیا ہے۔ثقلین مشتاق نے انگلینڈ جاتے ہوئے شارجہ میں قیام کیا۔ انہوں نے مقامی یونیورسٹی کے بچوں کو بولنگ کے گر سکھائے۔سماجی روابط کے نیٹ ورک پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلیا جیسی ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -