تعزیتی محفل برائے ایصال ثواب

تعزیتی محفل برائے ایصال ثواب

  

لاہور(پ ر)ا ٓستانہ عالیہ چورہ شریف کے سجادہ نشین اور عالمی چادر اوڑھ تحریک کے مرکزی امیر پیر سید محمد کبیر علی شاہ گیلانی مجددی کی خوشدامن، صاحبزادہ پیر سید احمد سبطین حیدر شاہ گیلانی اور پیر سید احمد مصطفین حیدر شاہ گیلانی کی نانی اماں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے ایک تعزیتی محفل منعقد کیا گیا محفل میں پیر سید اویس شاہ گیلانی، بریگیڈیئر(ر) جاوید اقبال، جسٹس (ر) نذیر احمد غازی، ڈاکٹر اجمل نیازی، جسٹس (ر) فرخ آفتاب، شاہد رشید، سیکرٹری نظریہ پاکستان ٹرسٹ، عطاءالرحمٰن، ایڈیٹر نئی بات، سید طاہر رضا بخاری سابق ڈائریکٹر اوقات، محمد گلزار حسن ایم پی اے، محمد وحید انصاری، ملک حاجی محمد طاہر رضا بخاری سابق ڈائریکٹر اوقاف، محمد گلزار حسن ایم پی اے، محمد وحید انصاری، ملک حاجی محمد اسلم جیر، چوہدری محمد نواز و دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -