چین میں فیشن ویک ، ماڈلز نے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی

چین میں فیشن ویک ، ماڈلز نے خوبصورت ملبوسات کی نمائش کی

  

بیجنگ (آن لائن) چین میں فیشن ویک کے دوران خوبرو ماڈلز نے عروسی ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ 17 ویں چائنہ فیشن ویک کے پہلے دن چینی فیشن ڈیزائنر زینگ زی فنگ کے تیار کردہ عروسی ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ سرخ اور گولڈن رنگ کے امتزاج سے بنے ملبوسات ماڈلز پر خوب جچے۔ فیشن ویک کے دوران دنیا بھر کے تراسی فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات نمائش کے لیے پیش ہونگے۔

مزید :

کلچر -