نئی نسل کو پولیو سے پاک ماحول فراہم کیا جائے،بشر مہدی

نئی نسل کو پولیو سے پاک ماحول فراہم کیا جائے،بشر مہدی

  

لاہور(جنرل رپورٹر)محمد علی جناح میڈیکل کمپلیکس کے چیئرمین بشیر مہدی نے کہا ہے کہ نئی نسل کو پولیو سے پاک ماحول فراہم کیا جائے انسداد پولیوکے لئے عزم اور جذبے سے کام کیا جارہا ہیپولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو آ گے بڑھ کر تعمیری کردار ادا کرناہوگا قوم کے نونہالوں کو موذی مرض سے محفوظ بنانے والی انسداد پولیو ٹیموں سے ناروا سلوک کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گاانسداد پولیو ٹیموں کو ہر صورت مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے اور اس مقصد کے لئے جامع میکنزم تیار کیا جانا چاہیے انسداد پولیو کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہ کی جائے او تمام متعلقہ ادارے بہترین کوآرڈینیشن کے تحت اپنے فرائض سر انجام دیں پولیو وائر س کے خاتمے کیلئے ہر ضروری قدم ا ٹھا جائے انسداد پولیو کی خصوصی مہم مسلسل جاری رہنی چاہیے۔

۔سرویلنس سسٹم کو مزید بہتر بنایا جائے ، داخلی اورخارجی راستوں پر خصوصی توجہ دی جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -