ایم کیو ایم نے ہمیشہ ذاتی مفادات کے لئے سیاست کی،علامہ یوسف اعوان

ایم کیو ایم نے ہمیشہ ذاتی مفادات کے لئے سیاست کی،علامہ یوسف اعوان

  

لاہور ( پ ر) پا کستان پیپلز پارٹی علما ء و مشائخ ونگ پنجاب کے صدر و رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یو سف اعوان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ ذاتی مفادات کیلئے سیاست کی ہے اپنے آپ کو شر یف شہر ی کہوانے والوں نے کراچی کو میدان جنگ بنا رکھا ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ پر جس طرح الزامات اور فضول گفتگو کی جا رہی ہے وہ ناقابل بر داشت ہے

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے قائدین سے صرف ایم کیو ایم اس لئے پر یشان ہے کیو نکہ عوامی محب کا جذ بہ اور ایک بار پھر پیپلز پارٹی سندھ میں مزید مضبوط ہو رہی ہے

۔

۔

۔۔

۔

۔

اس لئے مفاد پر ستوں کو اقتدار آئندہ نہ ملنے کا خد شہ ہے مگر ایم کیو ایم اپنے مانگ کیلئے ناراض ہو تی ہے اور اُمید ہے کہ دوبارہ حکومت میں ہو نگے انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ پر الزامات لگا نے والوں کو روز قیامت شر مندگی کا سامنا کر نا پڑ ئے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -