عالمی اداروں کا پنجاب حکومت کے سیلاب نقصانات کے سروے پر بھرپور اعتماد کااظہار

عالمی اداروں کا پنجاب حکومت کے سیلاب نقصانات کے سروے پر بھرپور اعتماد ...

  

لاہور(پ ر) عالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور یواین ڈی پی نے پنجاب حکومت کی جانب سے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے کئے جانے و الے سروے پربھرپور اعتماد کا اظہار کیاگیاہے -وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے عالمی اداروں کی جانب سے سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر بھرپور اعتماد کے اظہار پرصوبائی وزرائ، عوامی نمائندوں اورصوبائی انتظامی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہعالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور یواین ڈی پی کی جانب سے نقصانات کے سروے پر اعتماد کا اظہار پنجاب حکومت کی کارکردگی اورمحنت کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کا کریڈٹ صوبے کی سیاسی و انتظامی ٹیم کو جاتاہے بلاشبہ آپ سب نے سیلاب کے دوران اور بعد میں محنت ،لگن اور ایک جذبے سے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی مدد کی ہے اور عالمی اداروں کا اعتماد اسی محنت کا پھل ہے-

 اعتماد کااظہار

مزید :

صفحہ آخر -