ٹی وی اینکر ثناءبچہ اب فلم میں کام کریں گی

ٹی وی اینکر ثناءبچہ اب فلم میں کام کریں گی
ٹی وی اینکر ثناءبچہ اب فلم میں کام کریں گی

  

لاہور (ویب ڈیسک)ٹی وی اینکر پرسن ثناءبچہ 10ویں محرم کے بعد پروڈیوسر وقاص رانا کی نئی فلم ”یلغار “ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی۔تفصیلات کے مطابق فلم ” وار “سے شہرت حاصل کرنے والے فلم پروڈیوسر وقاص رانا نے ثنا بچہ کو اپنی نئی فلم ”یلغار “میں اداکار شان کے مد مقابل ہیروئین کے کردار کے لئے کاسٹ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فلم ” یلغار “ پر کثیر لاگت آئے گی۔

مزید :

تفریح -